نئی دہلی 16 ا کتو بر ( ایجنسیز) ‘‘ میک ا ن ا نڈ یا ‘‘ مہم کو آ سا ن بنا نے کیلئے و زیر اعظم نر یند ر مو دی نے لیبر ریفا ر مس قا ئم کر نے کا اعلا ن کیا جسکا کافی دنو ں سے ا نتظا ر کیا جا ر ہا تھا ۔ و زیر ا عظم مو دی نے کہا کہ نئے سسٹم کے قا ئم ہو جا نے کے بعد امید ہے کہ ا نسپکٹر را ج ختم ہو جا ئے گا اور و ر کر س کے تنخوا ہوں اور
و ظیفہ کی مشکلا ت د و ر ہو جا ئینگی۔ 1800 لیبر ا نسپکٹر وں نے تما م ملک میں نئے قا عدہ کے ا علا ن کا ٹکسٹ پیغا م بھیجکر و ز یر ا عظم کا شکر یہ اداکیا۔ ہند و ستا ن میں 6 تا 7 لا کھ انڈ سٹریل یو نٹس ہیں جنکو لیبر ا یڈ ینٹیفیکیشن نمبر ( LIN ) دیا جا ئے گا اور ٹکسٹ پیغا م کے ذر یہ ا طلا ع دی جا ئے گی۔ تما م ایمپلا ئز پر و یڈ ینٹ فنڈ اکو نٹں اور ا نشو ر نس ا سکیموں کو بنک ا کو نٹس سے جو ڑا جا ئے گا ۔